فٹ بال کا ورلڈ کپ کتنے سالوں بعد ہوتا ہے ؟
(aپانچ سال بعد
(b تین سال بعد
(c دو سال بعد
(dچار سال بعد
فٹ بال کھیل سب سے زیادہ کون سے ممالک میں مقبول ہے ؟
(aعرب
(b ایشیائی
(c امریکی
(d افریقی
سب سے زیادہ مرتبہ فٹ بال کے میچ میں استعمال ہونے والی بال کس ملک کی بنی تھی؟
(aامریکہ
(b جاپان
(cپاکستان
(d بھارت
پاکستان میں کھیلوں کا سامان کہاں تیار کیا جاتا ہے ؟
(aلاہور
(b فیصل آباد
(c کراچی
(dسیالکوٹ
فٹ بال کے ورلڈ کپ میں کس نے سب سے زیادہ گول کیے ہیں ؟
(aگریڈ ملز
(b رونالڈو
(c میسی
(d کوئی نہیں
گریڈ ملز کا تعلق کس ملک سے ہے؟
(aترکی
(b پاکستان
(c جرمنی
(d برازیل