عرب قوم جہالت کی تاریکی سے کیسے نکلی ؟
(aنظم و ضبط سے
(b اتحاد سے
(c اوقات کارسے
’ رخنہ ‘ کے معنی ہیں ؟
(aروک
(bرکاوٹ
(c نامناسب
(d کوئی نہیں
چاند کی کشش سے سمندر کے پانی کا اتار چڑھاؤ کہلاتا ہے؟
(a پانی کی حرکت
(b کشش ثقل
(cمدو جزر
(dکوئی بھی نہیں
شہد کی مکھیاں پھول سے رس لے کر کس طرح واپس آتی ہیں ؟
(a دوڑ کر
(b آہستہ آہستہ
(cنظم وضبط سے
(d کوئی بھی نہیں