کشادہ کا متضاد ہے؟
(aکھلا
(b مشکل
(cتنگ
(d کوئی نہیں
کسی چیز کو کسی مشترکہ خوبی کی بنا پر دوسری چیز قرار دینا ہے ؟
(a تشبیہ
(b کنایہ
(c مجاز مرسل
(dاستعارہ
کسی چیز کو مشترکہ خوبیوں کی بنا پر دوسری چیز کے مانند قرار دینا ہے ؟
(aتشبیہ
(b استعارہ
(c کنایہ
(dمجاز مرسل
’’میرے چاند تو کہاں ہے ‘‘ میں
موجود ہے ؟
(aتشبیہ
(bاستعارہ
(c مجاز مرسل
(d
کنایہ
علی شیر کی طرح بہادر ہے ‘‘ میں موجود ہے؟
(aاستعارہ
(b مجاز مرسل
(cتشبیہ
(d کنایہ
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ‘‘ میں استعارہ ہے؟
(aرن
(b کانپ
(c آمد
(dشیر