چراوہا کیوں پریشان رہتا تھا؟
(a غربت کی وجہ سے
(bبیٹے کی وجہ سے
(c زمین کی وجہ سے
(d بارش نہ ہونے کی وجہ سے
وہ بیٹے کی وجہ سے کیوں پریشان رہتا تھا؟
(aبیٹا شراب پیتا تھا
(b اسے مارتا تھا
(cجھگڑالو تھا
(dکسی وجہ سے نہیں
چراوہے کی تدفین میں بڑا بیٹا کیوں نہ شامل ہوا؟
(aکاہل او ر کنجوس ہونے کی وجہ سے
(b جھگڑا ہونے کی وجہ سے
(c باپ سے ناراض تھا
(d بھائیوں کی وجہ سے
ان کی وراثت میں تھی ؟
(a گائے
(b بھینس
(cبلی
(d اونٹی
بلی کے ساتھ کیا ہوا؟
(aٹانگ ٹوٹ گئی
(b اندھی ہو گئی
(c دم کٹ گئی
(d کچھ نہیں
بلی کا خیال کون رکھتا تھا؟
(a بڑا بھائی
(bچھوٹے بھائی
ؔ(cچراوہے کی
بیوی