قومی پرچم کس اتارنا چاہیے؟
a) طلوع آفتاب کے بعد
b) رات ہونے کے بعد
c) غروب آفتاب سے پہلے
d) ان میں سے کوئی نہیں
جس بانس کے سرے پر قومی رچم لہرایا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
a) لہرایا
b) اسٹیج
c) ڈنڈا
d) مستول
مشہور قومی شخصیات کی وفات پر سوگ منانے کے لیے قومی پرچم کو کیا جاتا ہے ؟
a) بلند
b) سرنگوں
c) اونچا
d) کچھ بھی نہیں
اس نے حل کیا ہے؟
a) فعل ماضی
b)فعل حال
c) فعل مستقبل
’میں کھانا کھا چکا ہوں ‘‘ میں فعل ماضی ہے؟
a) کھانا
b) کھا
c) چکا ہوں
d) میں
فضلو چاچا ایک محنتی انسان ہیں ، میں عرف ہے؟
a) فضلو چاچا
b) محنتی
c) انسان
d) چاچا