لاہور کے عجائب گھر کی حیثیت ہے ؟
a) قومی ادارے کی
b)نجی ادارے کی
c) بین الاقومی ادارے کی
d)چھوٹے ادارے کی
علم وادب کے خزانوں پر مشتمل ادارے کو کہتے ہیں ؟
a) عجائب گھر
b)سائنس گھر
c) نجی گھر
d)کتب خانہ
سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے اور مغرب میں ۔۔۔۔۔ہوتا ہے ؟
a) غروب
b)طلوع
c) اترتا ہے
d)ڈوبتا ہے
ہار اور ۔۔۔۔۔ کھیل کا حصہ ہو تے ہیں ؟
a) ناکامی
b)کامیابی
c) جیت
d)کچھ نہیں
قومی ادارے ملک کی ترقی او ر۔۔۔۔۔ میں کردار ادا کرتے ہیں ؟
a) جیت
b)ناکامی
c) کامیابی
d)تنزلی
بری فوج زمینی حدود کی اور ۔۔۔۔۔۔۔ فوج سمندری حدود کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دیتی ہے؟
a) بحری
b)رینجز
c) فضائیہ
d)پولیس