کسی فعل کا گزرے ہوئے زمانے میں باربار یا لگا تار ہونا معلوم ہو ؟
(aماضی بعید
(b ماضی قریب
(cماضی استمراری
’’اس نے لکھا تھا‘‘ کون سا ماضی ہے؟
(aماضی بعید
(b ماضی قریب
(c ماضی تمنائی
(dماضی شرطیہ
’’ سلیم کالج گیا ہو گا‘‘ کون سا ماضی ہے ؟
(a ماضی بعید
(bماضی استمراری
(c ماضی تمنائی
(dماضی شکیہ
’’ کاش! تم یہاں ہوتے‘‘ کون سا ماضی ہے؟
(a ماضی بعید
(bماضی استمراری
(cماضی تمنائی
(d ماضی شکیہ
’’وہ کھاتا تھا‘‘ کون سا ماضی ہے ؟
(aماضی بعید
(b ماضی شکیہ
(cماضی استمراری
حالی نے بڑے منطقی انداز میں مسلمانوں کے عروج و زوال کو بیان کیا ہے؟
(aمسدس میں
(b حب وطن میں
(c نشاط امید میں