لومڑی کے انکار کے بعد گٹو نے کس سے مدد مانگی ؟
(aکسی جانور سے
(bاللہ سے
(cاپنے والدین سے
اس کے بعد وہاں سے کون گزرا ؟
(aشیر
(b ریچھ
(cہرن
(d کوئی نہیں
ہرن نے کیا گٹو سے کیا کہا؟
(a مدد کی
(b مدد کرنی چاہی
(cکسی دوسرے کو مدد کے لانے کا کہا
ہرن نے کیا کیا؟
(aوعدہ فراموش کردیا
(b وعدہ پورا کیا
(c دوبارہ مدد کو آیا
ہرن کے جانے کے بعد کس کا گزر ہوا؟
(aگدھے کا
(bخر گوش کا
(c ہاتھی کا
(dکچھوے گا
خرگوش گٹو کو دیکھ کر ہوا؟
(aخوش
(b دکھی
(cپریشان
(dکوئی نہیں