مرزا نے کتنے اوور خالی چھوڑ دے ؟
(aدو
(b چار
(cتین
(d پانچ
رن نہ بننے کی وجہ کیا تھی ؟
(aمرزا کے پینترے
(b بیٹ کا درست نہ ہونا
(c گیند درست نہ تھی
(d کوئی بھی نہیں
جب گیند مرزا کی طرف آ رہی ہوتی تو مرزا کیا کرتے ؟
(aگیندکی طرف جاتے
(bگیند سے ٹل جاتے
(c پیچھے ہٹ جاتے
(d خاموش کھڑے رہتے
مرزا اپنی ہتھیلی پر رکھ کر پھر رہے تھے ؟
(aبیٹ
(b گیند
(cوکٹ
(d ٹوپی
گیند لگنے پر وکٹ کیپر کے پاس پہنچی ؟
(aٹوپی
(b مرزا
(c گیند
(d بیٹ
گیند لگنے کے بعد ٹوپی کتنی تنگ ہو گی ؟
(aدو انچ
(bایک انچ
(c تین انچ
(d چار انچ