فٹ بال کھیل میں کارڈ دکھا کر کھلاڑی کو میدان سے نکال دیا جاتا ہے ؟
(aپیلا
(b سبز
(c نیلا
(dسرخ
فٹ بال میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تعداد ہوتی ہے ؟
(aگیارہ گیارہ
(b بارہ بارہ
(cتیرہ تیرہ
(d دس دس
فٹ بال کھیل کے میدان میں ایک وقت میں کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ؟
(aگیارہ گیارہ
(b بارہ بارہ
(c تیرہ تیرہ
(d دس دس
قوانین کی واحد ہے ؟
(aقواعد
(bقانون
(c قاعدہ
(d اصول
ضوابط کی واحد ہے؟
(a اصول
(b قاعدہ
(cضابطہ
(d قانون
اثرات کی واحد ہے ؟
(aعصر
(bاثر
(c اسر
(d اصر