
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا مزار کراچی میں ہے، میں خطاب ہے؟
a) فاطمہ جناح
b) مادر ملت
c) جناح
d) کراچی
میر دردؔ کو صوفی شاعر بھی کہا جاتا ہے ، میں تخلص ہے ؟
a) میر
b) صوفی
c) دردؔ
d) شاعر
حضرت عمر فاروق ؓ مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے، لقب ہے ؟
a) خلیفہ
b) فاروق
c) حضرت
d) عمر فاروق
حضرت ابراہیم علیہ السلام خلیل اللہ بہت بڑے پیغمبر ہیں ، میں لقب ہے؟
a) خلیل اللہ
b)ابراہیم
c) علیہ السلام
d) پیغمبر
میں نے میچ میں حصہ لیا، میں فعل ماضی ہے؟
a) میچ
b) لیا
c) حصہ
d) میں
I think Option B Is Correct.
by at 2025-02-03 18:04:19