کاس! تم سمجھ جاتے ، اس میں حروف تاسف ہے ؟
a) سمجھ
b)جاتے
c) کاش
d)تم
ہائے ! وہ پھر رہ گیا، میں حروف تاسف ہے ؟
a) وہ
b)پھر
c) رہ گیا
d)ہائے
اے اللہ ! ہماری مدد فرما، میں حروف تاسف ہے ؟
a)
اے اللہ
b)ہماری
c) مدد
d) کوئی نہیں
اے اللہ ! ہماری مدد فرما ، میں کون سے حروف استعمال ہوئے ہیں ؟
a) حروف ندائیہ
b)حروف جار
c) حروف تاسف
اف! اتنی گرمی ہے ، میں کون سے حروف استعمال ہوئے ہیں ؟
a) حروف ندائیہ
b)حروف تاسف
c) حروف استفہام
اے! تو کدھر جا رہا ہے ، میں حروف ندائیہ ہے؟
a) تو
b)کدھر
c) اے
d)جا رہا