خرگوشوں نے کیا کیا؟
(aگٹو کی مدد کی
(b بھاگ گے
(c ہاتھی کو بلایا
گٹو کی مدد کی کوشش میں خرگوش بھی ہوئے ؟
(aچالاک
(bزخمی
(c نڈر
(d بہادر
خرگوش کی مدد کرنے کے بعد گٹو کی آنکھوں میں کیا تھا؟
(a پانی
(b رونا
(cتشکر کے آنسوں
حدیث پاک میں ہر کس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کا کہا گیا ہے؟
(aانسان سے
(b حیوان سے
(c جانور سے
(dذی روح سے
خرگوشوں نے گٹو کے اظہار تشکر پر کیا کہا؟
(aہمارا فرض تھا
(b کوئی بات نہیں
(c ہماری ڈیوٹی تھئ
ایک دفعہ جنگل میں کیا آیا؟
(aبارش
(b ہاتھی
(cطوفانی ہوا ہوئی