ممالک کی واحد ہے ؟
(aوطن
(b ملت
(cملک
(d علاقہ
سربراہان کی واحد ہے ؟
(aصدر
(b سر پرست
(c عہددار
(dسر براہ
باتیں کی واحد ہے ؟
(aبات
(b گفت
(c بتائیں
(d کوئی نہیں
قواعد کی واحد ہے ؟
(aقانون
(bقاعدہ
(c اصول
(d ضابطہ