میاں جی! کیا حال ہیں ، میں حروف ندائیہ ہیں ؟
a) کیا
b)حال
c) ہیں
d)میاں جی
ناکام کا متضاد ہے ؟
a) کامیاب
b)فاتح
c) کم یاب
d)کوئی نہیں
پوشیدہ کا متضاد ہے ؟
a) غائب
b)عیاں
c) واضح
d)مناسب
گرم کا متضاد ہے ؟
a) ٹھنڈا
b)سردی
c) سرد
d)کوئی نہیں