طوفانی ہوا کس طرح کی تھی؟
(aزور دار
(bدرخت اکھاڑنے والی
(c نرم
(d سخت
خرگوش کے ساتھ طوفانی ہوا میں کیا ہوا ؟
(aدرخت کے اوپر چڑھ گیا
(bدرخت کی کھو میں پھنس گیا
(cدرخت کے نیچے دب گیا
(d کچھ نہیں
گٹو نے خرگوش کی کیسے مدد کی ؟
(aسونڈ پر اٹھا کر باہر نکال دیا
(b ادھر ہی پڑا رہنے دیا
(c درخت ہٹا دیا
(d کچھ نہیں کیا
خرگوش نے کیا کہا؟
(aکچھ نہیں کہا
(b ناراض ہوا
(cشکریہ ادا کیا
والدین کی نافرمانی کس کا سبب بنتی ہے؟
(a خوشی کا
(b دکھ کا
(cمصیبت کا
مصیبت میں گری مخلوق کی مدد کرنا ہے؟
(aاچھائی
(bنیکی
(c بدی
(d کچھ نہیں