’’دل نشیں ‘‘ کے معانی ہیں ؟
(a دل کش
(b دل کو اچھا لگنے والا
(cخوب صورت
’ہر سو ‘ کے معنی ہیں؟
(aچار اطراف
(b دو اطراف
(cہر طرف
’ آفت ‘ کے معنی ہیں ؟
(aمصیبت
(b ظلم
(c طوفان
(dتباہی
’نمودار ہونا‘ کے معنی ہیں ؟
(aغائب ہونا
(bظاہر ہونا
(c حاضر ہونا
(d نظر آنا
’خار دار ‘ کے معنی ہیں ؟
(a کانٹے
(b تاریں
(cکانٹوں سے بھرا ہوا
’’فراموش کرنا‘‘ کے معنی ہیں ؟
(aغائب کر دینا
(b بھول جانا
(c یاد رہنا
(dبھلا دینا